وزیراعلیٰ مریم نواز کی قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تحسین
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 8 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔








