مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
افسوسناک واقعہ مسجد الحرام میں
مدینہ (ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لینے کی کوشش کی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے پنجاب میں تنظیمی معاملات مکمل طور پر عالیہ حمزہ کے سپر د کردیئے
سکیورٹی گارڈ کا فوری اقدام
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس موقع پر موجود سکیورٹی گارڈ نے فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے اس شخص کو زمین پر گرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
یہ بھی پڑھیں: کسی حکومتی شخصیت کا عمران خان سے رابطہ ہوا، نہ کوئی مذاکرات، نہ پیشکش ہوئی: سینیٹر عرفان صدیقی
سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا
اس دوران سکیورٹی گارڈ خود بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد دونوں افراد کو ضروری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
???? A security guard at the Masjid al-Haram rushed to intervene after a person tried to take their own life by jumping off the upper floors of the masjid.
The security guard was injured while trying to prevent the person from hitting the ground. Both individuals were… pic.twitter.com/NnpveIE8wf
— • (@Alhamdhulillaah) December 25, 2025
انتظامیہ کا فوری ردِعمل
انتظامیہ کے مطابق واقعے پر فوری ردِعمل دیا گیا اور صورتحال کو قابو کر لیا گیا۔








