فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سیلوٹ پر عرب امارات کے صدر نے گرم جوشی سے جوابی سیلوٹ کیا

وزیر اعظم اور عرب امارات کے صدر کا تاریخی استقبال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کو پاکستان پہنچنے پر گلے لگایا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سیلوٹ پر عرب امارات کے صدر نے گرم جوشی سے جوابی سیلوٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹولنٹن مارکیٹ لاہور کی شکل بدل دی گئی، گندگی کا ڈھیر نظر آنے والی جگہ صفائی کی مثال بن گئی

سرکاری دورے کی تفصیلات

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے نور خان ائیر بیس پر انہیں خوش آمدید کہا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھی بین الاقوامی فوڈ چین پر حملہ ، چار ملزمان گرفتار

تاریخی استقبال کی روایات

متحدہ عرب امارات کے صدر کو ائیر پورٹ پر توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب امارات کے صدر کو گلے لگایا، جبکہ آرمی چیف کے سیلوٹ پر اماراتی صدر نے گرمجوشی سے جوابی سیلوٹ کیا۔

پاک فضائیہ کا سلامی

اس سے قبل پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی یو اے ای کے صدر کے طیارے کو اپنے حصار میں لے لیا گیا، جبکہ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے سلامی دی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...