سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کی والدہ کا انتقال ہوگیا
انتقال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت امریکا سے تجارتی خسارے کو حل کرنے کیلئے بات چیت چاہتی ہے: وزیر خزانہ
علاج
نجی ٹی وی اب تک نیوز کے مطابق، عاصم سلیم باجوہ کی والدہ لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
نماز جنازہ
ان کی نماز جنازہ کل یکم جنوری 2026 کو ی ایچ اے فیز -8 لاہور میں بعد نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی۔








