غم پرانے ہیں اور سال نئے۔۔۔
جدیدیت کا گیت
یہ نہ سمجھو کہ ہیں ملال نئے
غم پرانے ہیں اور سال نئے
یہ بھی پڑھیں: مسلسل غیر حاضری پر علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
امن کی تاریکی
امن کے اُڑ گئے پرندے سب
ہم بچھاتے رہے تھے جال نئے
یہ بھی پڑھیں: آسٹریا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری
عشق کی داستان
عشق والوں کی داستان ہے یہ
اس غزل کے ہیں خد و خال نئے
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کا بنوں میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
ملاقات کی خوشبو
مدتوں بعد وہ ملا مجھ کو
پر ملا ہے بنا کے حال نئے
یہ بھی پڑھیں: تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریاں، مٹھی میں مزید 6 بچے دم توڑ گئے
پرانی یادیں
جس سے رشتہ مرا پرانا تھا
آج اُس کے ہیں چال ڈھال نئے
یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کہانیاں اور سوالات
وہی قصّے وہی کہانی ہے
دل میں آتے ہیں بس سوال نئے
یہ بھی پڑھیں: ایران کے میزائل حملے سے اسرائیل کے بین گوریان ایئرپورٹ پر تین نجی طیاروں کو نقصان
دکھ کا انکشاف
تیرے اشعار میں جو درد نہیں
روگ کچھ اور دل میں پال نئے
یہ بھی پڑھیں: انقرہ، لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکار، وزیر اعظم نے ہلاکت کی تصدیق کردی
کمال کی خواہش
کاش مل جائیں آج پھر فرحت
زندگی میں کوئی کمال نئے
کلام
کلام : فرزانہ فرحت (لندن)








