سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے جبکہ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معزولی کے بعد بشارالاسد نے پہلا بیان جاری کردیا، فرار کی کہانی سنادی

کاروباری آغاز

بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 754 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کی حملے بند کرنے کی اپیل، مودی حکومت سے سوال بھی پوچھ لیا

مندی کا رجحان

بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان آیا، جس کے باعث بتدریج 606 اور 853 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 81 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ روز کی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایکس میں شاندار تیزی دیکھی گئی تھی، جب انڈیکس 4210 کی تاریخی تیزی کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کر گیا تھا، تاہم بعد میں سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 82 ہزار 408 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...