انشاءاللہ آج کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا اور جس کو یہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وہ جلسہ تو ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پیغام

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کراچی کے عوام کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ میرے کراچی کے غیرت مند پاکستانیو، ہم اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہوچکے ہیں اور جلسہ گاہ کی طرف جا رہے ہیں۔ انشاءاللہ تعالی آج کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا اور جس کو یہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، وہ جلسہ تو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم جو ملاقات کی بھیک مانگ رہے ہیں اس میں دوسروں کے ساتھ اپنوں کا بھی ہاتھ ہے، ہرباراڈیالہ کے باہر سے مایوس ہوکر واپس جاتے ہیں، بیرسٹر گوہر

جلسے کا راستہ

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم بلدیہ ٹاؤن کیماڑی جا رہے ہیں، وہاں سے ہوتے ہوئے ہم پھر بنارس چوک ڈسٹرکٹ ویسٹ جائیں گے۔ اس کے بعد پھر گولیمار ڈسٹرکٹ سنٹرل اور پھر گورو مندر ڈسٹرکٹ سے ہوتے ہوئے مزار قائد آرہے ہیں۔ تو تمام ساتھی، کارکن اور عوام جو ان علاقوں کے ارد گرد ہیں، ان مقامات پر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ انشاءاللہ تعالی ہم بہت جلد آپ کے ساتھ ہوں گے اور ایک ساتھ مزار قائد جلسہ گاہ کا رخ کریں گے۔

وزیراعلیٰ کا ٹویٹر پیغام

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...