نواز شریف سے ازبک سفیر کی ملاقات، صدر کا خط پہنچایا، ازبکستان کے دورے کی دعوت دی

ملاقات کی تفصیلات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے بغیر اطلاع دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، اکھنور میں سیلابی صورتحال

ازبکستان کے صدر کا پیغام

ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ (ن) کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا۔ ازبک صدر نے اپنے خط میں لکھا کہ محمد نواز شریف پاکستان کے محب وطن بیٹے ہیں جنہوں نے پاکستانی عوام کیلئے شاندار منصوبے بنائے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوامی منصوبے

خط میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی فلاحی منصوبوں کو سراہا گیا۔ ازبک صدر نے صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ازبکستان کے دورے کی دعوت دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...