آئی سی سی اور بی سی بی میں معاملات چل رہے ہیں، جب مہمان گھر آجائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، محسن نقوی

محسن نقوی کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گھر آئے مہمان کو عزت دی جاتی ہے، جب مہمان گھر آجائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: فیکٹری میں آگ لگ گئی

پی ایس ایل کی نیلامی

لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان بات چیت چل رہی ہے، کوئی جواب آئےگا تو بتایا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی کے ساتھ بات چیت

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے ساتھ چیزیں چل رہی ہیں، میں بھی انتظار کر رہا ہوں، ان کی طرف سے اطلاع آتی تو شیئر کریں گے، ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، جب کوئی خود چل کر آجائے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ جاب پورٹل پر ملازمتوں کے اشتہارات جلد جاری ہونگے، سندھ چیف سیکرٹری

دوست ممالک کا تعاون

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بہت سارے ملک ہیں، بہت ہائی لیول پر اپروچ کی گئی ہے، بہت سے دوست ممالک نے رابطہ کیا ہے، ہم نے اپنا نقطہ نظر بتایا ہے۔

محسن نقوی کی مضبوطی کا اظہار

ایک سوال کے جواب میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نہ میں کسی سے ڈرتا ہوں، نہ حکومت اور نہ ہی فیلڈ مارشل کسی سے ڈرتے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...