بنگلہ دیش پر کوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی ملے گی، آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں

آئی سی سی کا بیان

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: دریاؤں کی زمینوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائیٹیز سیلاب میں تباہی کی بڑی وجہ بنیں،خواجہ آصف

بنگladesh پر کوئی جرمانہ نہیں

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں عدم شرکت پر بنگلہ دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔

آیندہ ایونٹس کی میزبانی

آئی سی سی کے مطابق بنگلہ دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی دی جائے گی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ 2028 سے 2031 کے درمیان ایک ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...