بیرسٹر سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد میں نئی پیش رفت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالتی حکم کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

بیرسٹر سلمان صفدر کی جیل روانگی

بیرسٹر سلمان صفدر علیمہ خان سے ملے بغیر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ

’’جنگ‘‘ کے بعد سپریم کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو بانی کی بیرک تک رسائی دینے کا حکم دیا تھا اور انہیں فرینڈ آف کورٹ مقرر کر دیا تھا۔ توشہ خانہ فوجداری کیس کے تحریری حکم میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ سلمان صفدر بطور فرینڈ آف کورٹ آج ہی اڈیالہ جیل جائیں اور بانیٔ پی ٹی آئی کی حالتِ زار پر کل تک تحریری رپورٹ دیں۔

سماعت کی معلومات

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی جبکہ مزید سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...