سمجھ نہیں آتا جیا بچن کو کیوں چنا، اچھے کپڑے بھی پہننے نہیں آتے۔ راکھی ساونت نے امیتابھ بچن کو ایسا مشورہ دے ڈالا، جان کر آپ حیران رہ جائیں۔

راکھی ساونت کا امیتابھ بچن کو مشورہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’سمجھ نہیں آتا جیا بچن کو کیوں چنا، اچھے کپڑے بھی پہننے نہیں آتے‘‘ راکھی ساونت نے امیتابھ بچن کو ایسا مشورہ دے ڈالا، جان کر آپ حیران رہ جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: زندگی کا مختصر دورانیہ، لیکن خوشیوں سے بھرا ہونا چاہئے

راکھی کا شادی کا مشورہ

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو اداکارہ ریکھا کے ساتھ دوسری شادی کا مشورہ دیا ہے۔ راکھی کی بھارتی میڈیا سے کی جانے والی گفتگو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ امیتابھ اور جیا بچن کی ازدواجی زندگی پر بات کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

جیا بچن پر تنقید

’’جنگ‘‘ کے مطابق راکھی نے کہا ’’میں امیتابھ بچن سے کہوں گی کہ وہ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا کے ساتھ شادی کر لیں، ویسے بھی دو شادیوں کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی اہلیہ جیا بچن کو کیوں چنا؟ مجھے سمجھ میں نہیں آتا، اداکارہ ریکھا کو کیوں نہیں چنا، جیا بچن اتنی کروڑ پتی اور اربوں پتی ہیں، پھر بھی اچھی شلوار قمیض بھی نہیں پہنتیں۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگرد رات کی تاریکی میں کچھ دیر سڑک پر ناکے لگا کر ویڈیو بنا کر بھاگ جاتے ہیں: بیرسٹر سیف

راکھی کا دلچسپ تجویز

راکھی نے جیا بچن کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ’’مجھے اپنی سالگرہ پر بلائیں، میں آپ کو اچھی شلوار قمیض تحفے میں دوں گی۔‘‘

خود کو بہتر بنائیں

راکھی ساونت نے جیا بچن کو مشورہ دیا کہ ’’اپنے بال کو ڈائی (ہیئر کلر) کریں اور اپنے چہرے پر بوٹاکس کروائیں، آپ امیتابھ بچن کی اہلیہ ہیں، اگر کوئی مجھے کہے کہ امیتابھ بچن کیلئے جیا اور ریکھا میں سے کسی کا انتخاب کرو تو میں ریکھا کا کروں گی۔’’

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...