ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو آج پرای باتیں تنگ کر سکتی ہیں جو وقت گزر گیا وہ تو لوٹ کر نہیں آ سکتا اب زندگی کو نئے انداز سے شروع کرنے کا وقت ہے آج ابتداء کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
کوئی کسی کا نہیں ہے سب مطلب کے رشتے بن گئے ہیں اور آپ ان میں پھنس چکے ہیں آج خود کو باہر نکالنے کا بہترین موقع ہے اب خود کو سازشی لوگوں سے دور کریں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے نوجوانوں کو صرف صارف نہیں، عالمی ڈیجیٹل معیشت کا معمار بنانا چاہتے ہیں: بلال بن ثاقب
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
کسی بھی معاملے کو لے کر زیادہ پریشان نہ ہوں میرے اللہ نے چاہا تو آج جو بھی ہے اس سے نکل جانے میں کامیاب ہوں گے اور ایک اہم سلسلہ بھی بن سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرہ علاقوں کے فلڈ ریلیف کیمپوں میں مچھرمار اور جراثیم کش سپرے کا آغاز
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
اب آپ کو اپنے معاملات میں خاطر خواہ بہتری محسوس ہو گی آپ پہلے کافی دنوں سے جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے ایک خبر سب کچھ ٹھیک کر دے گی ان شاءاللہ۔
یہ بھی پڑھیں: ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی:میمونہ قدوس
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جن افراد کو گھریلو زندگی میں پریشانیوں کا سامنا ہے وہ خود اگر حکمت عملی سے چلیں گے تو اس کو ختم کر سکتے ہیں آج اس حوالے سے ایک اہم موقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم نے عالمی صورتحال پر پارلیمانی لیڈرز کا اِن کیمرہ اجلاس طلب کرلیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
روزگار میں کافی دنوں سے مسلسل مشکلات کا سامنا ہے آپ بعد نماز مغرب صورة واقعہ پڑھا کریں اور اپنے دل کے معاملات ٹھیک کرنا تو بے حد ضروری ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگلے 10 سال میں اے آئی تمام بیماریوں کا خاتمہ کرسکتی ہے، گوگل ڈیپ مائنڈ کے سی ای او کا بڑا دعویٰ
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اس وقت مالی معاملات کی طرف توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے فضول کاموں میں اپنے وقت کو ضائع مت کریں اور اندرون خانہ سازشیوں سے دور رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دفاعی نمائش کا دورہ اور غیر ملکی وفود سے ملاقاتیں
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
بعض افراد کو قانونی معاملات سے نجات ملے گیا ور جن سے مخالفت کا سامنا تھا وہ اللہ کا نام لے کر خودبخود پیچھے ہٹ جائیں تو ان کے لئے بہتر ہے۔ ابھی مسئلہ ٹھیک نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آپریشن غضب للحق: ۱۳۳ طالبان ہلاک، ۳۶ افغان ٹینک، ۱۶ پوسٹیں تباہ، ۷ پر قبضہ، پاک فضائیہ کے تابڑ توڑ حملے
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جس طرف کے حالات کا سامنا ہے اس میں ذرا سا بھی رسک لینے کی ضرورت نہیں ہے اور پریشان نہ ہوں۔ جو نصیب میں ہے وہ میرے اللہ نے چاہا تو آپ کو مل کر رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: 1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، سٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اس وقت مالی طور پر بہتری ملنے کا امکان ہے اور جس طرف امید لگا رکھی ہے وہ پوری ہو سکتی ہے جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کی تلاش میں تھے وہ کامیاب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: صحافی خرم اقبال کو پیکا ایکٹ کے تحت حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
ایک بڑی مشکل سے نجات مل رہی ہے آپ کو اب سنبھل کر چلنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ ان تمام باتوں سے دور رہا جا سکے۔ جس میں تھوڑا سا بھی خطرہ موجود ہے۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
اپنی غلطیاں درست کریں پہلے ہی حالات بہت خراب ہو چکے ہیں آپ مزید مسئلے بڑھا رہے ہیں اس وقت فوری اصلاح کی ضرورت ہے دیر مت لگائیں۔








