غیرت کے نام پر قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
قتل کا مقدمہ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے سنایا۔
یہ بھی پڑھیں: دبئی کی سڑکوں پر ٹہلتی بھارتی اداکارہ کو نا معلوم موٹر سائیکل سوار تھپڑ مار کر فرار ہو گیا
سزا اور ہرجانہ
مجرم عبداللہ کو 10 لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سرخ بالوں والا بابا ممی کی شکل میں جگہ جگہ بھٹکتا پھر رہا تھا، مقبرے کے اندر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ ذرا سی سرگوشی بھی ہر طرف پھیل جاتی ہے.
واقعہ کی تفصیلات
پولیس کے مطابق مجرم نے مئی 2024 میں تھانہ چکلالہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل کیا تھا۔
عدالت کا فیصلہ
پولیس نے بتایا کہ ٹھوس شواہد اور مقدمے کی مؤثر پیروی کے پیش نظر عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزائیں سنائیں۔








