پاک، بھارت میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا امتزاج اچھا ہے : اظہر محمود
پشاور زلمی کے بولنگ کوچ کی رائے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاک، بھارت میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا امتزاج اچھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف شہروں میں 5 روز سے انٹرنیٹ سروس متاثر
میچ کی توقعات
"جنگ" کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، اپنے آپ کو کنٹرول کریں تو آپ درست فیصلہ لے سکیں گے۔
پی ایس ایل میچز کا فائدہ
اظہر محمود نے کہا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز ہونا اچھاہے۔








