سری لنکا: قومی ٹیم کو کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل

پاکستانی شیف کی خدمات

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب بالکل درست کہہ رہا ہے، ہم ورلڈکپ میں بھارت کو نہیں ہرا سکے، انہوں نے ہرایا، انہیں عزت ملی، لیکن وہ اس عزت کو سنبھال نہ سکے، شاہد آفریدی کا جواب

قومی کرکٹ سکواڈ کی تیاریاں

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ سکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ضمنی انتخاب؛ ن لیگ کے ساتھ معاہدہ، پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

کھانے کی منصوبہ بندی

ذرائع نے بتایا کہ میگا ایونٹ میں کرکٹرز کی خوراک کا خیال رکھنے کے لیے شیف ساتھ رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرے والد کی صحت بگڑ رہی ہے، پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت جان بوجھ کر ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان

مینو میں تنوع

ذرائع نے مزید بتایا کہ مینیو کے مطابق کھلاڑیوں کو ان کی پسند کی روایتی پاکستانی کھانوں سمیت مختلف ڈشز بھی دستیاب ہوتی ہیں۔

پریکٹس اور میچز کے دوران کھانے

اس کے علاوہ کھلاڑیوں کو پریکٹس اور میچز کے دوران بھی ڈریسنگ روم میں اپنے شیف کے بنائے کھانے ملتے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...