سری لنکا: قومی ٹیم کو کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل

پاکستانی شیف کی خدمات

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 10 سالوں میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں صرف ایک فیصد کمی ہوئی: یونیسکو

قومی کرکٹ سکواڈ کی تیاریاں

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ سکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیم روز کا آفتاب تیز تیز آنکھیں دکھا رہا تھا، بہت تعریفیں سن رکھی تھیں۔نورمحل۔رات کو یہاں آؤ تو لگتا ہے ستاروں نے زمین پر گھر بنا رکھا ہے

کھانے کی منصوبہ بندی

ذرائع نے بتایا کہ میگا ایونٹ میں کرکٹرز کی خوراک کا خیال رکھنے کے لیے شیف ساتھ رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ

مینو میں تنوع

ذرائع نے مزید بتایا کہ مینیو کے مطابق کھلاڑیوں کو ان کی پسند کی روایتی پاکستانی کھانوں سمیت مختلف ڈشز بھی دستیاب ہوتی ہیں۔

پریکٹس اور میچز کے دوران کھانے

اس کے علاوہ کھلاڑیوں کو پریکٹس اور میچز کے دوران بھی ڈریسنگ روم میں اپنے شیف کے بنائے کھانے ملتے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...