معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
مشہور نعت خواں تابندہ لاری کا انتقال
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔
انتقال کی تصدیق
ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔
علاج کی تفصیلات
ہسپتال حکام نے بتایاکہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں۔








