عادل بازئی خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، جنید اکبر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے ایم این اے عادل بازئی خون کے کینسر میں مبتلا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

عادل بازئی کی بیماری کی تفصیلات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو Lymphoma ہوگیا ہے۔ ڈاکٹرز نے تجویز دی ہے کہ علاج کے لیے انہیں بیرون ملک لے جایا جائے۔

وفاقی وزراء کے رد عمل

جنید اکبر کے مطابق انہوں نے اس معاملے میں دو وفاقی وزرا سے ملاقات کی ہے لیکن بدقسمتی سے دونوں نے ہی ہاتھ کھڑے کردیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ بے بس ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگر وفاقی وزرا بے بس ہیں تو سب کو پتا ہے کہ حکومت کون چلا رہا ہے، سب کو پتا ہے کہ ان لٹیروں کو کس نے ہمارے اوپر مسلط کیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...