آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

رمضان المبارک کا آغاز

کنبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت پس پردہ طاقتور شوگرملرز کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

سرکاری اعلان

گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

دعاؤں کی اپیل

انہوں نے اپیل کی ہے کہ رمضان میں دنیا بھر خصوصاً غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا جرمنی کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

عمان میں رمضان کی تاریخ

علاوہ ازیں عمان میں یکم رمضان المبارک 2026ء 19 فروری کو ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

چاند کی رویت کا اعلان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان چاند کی باقاعدہ رویت سے ایک ہفتہ قبل ہی رمضان کی تاریخ کا اعلان کرنے والا پہلا عرب ملک ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...