پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے حکومت پنجاب سے مذاکرات کامیاب، رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا عندیہ دیدیا

مذاکرات کا کامیاب اختتام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے حکومت پنجاب سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، ایسوسی ایشن نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا عندیہ دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی

آٹا کی فروخت کے نرخ

پنجاب بھر کے 64 سہولت اور رمضان سہولت بارزاروں میں آٹا کم نرخوں پر فروخت کیا جائیگا۔ سما ٹی وی کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

اہم معلومات

فلورملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دس کلوگرام آٹے کا تھیلا 850 روپے میں فروخت کیا جائیگا۔ پنجاب بھر میں فلورملز کی جانب سے 1550 آٹاسیل پوائنٹ قائم کئے جائیں گے۔ سیل پوائنٹ پر دس کلو آٹے کا تھیلا 905 اور بیس کلو کا تھیلا 1810 روپے میں فروخت ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...