علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا
علی امین گنڈاپور کا عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔
عطیہ دینے والوں کا عزم
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے ہیں کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے۔ عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔ عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ علی امین نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے۔ عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔ pic.twitter.com/MVLDKB4kB4
— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) February 13, 2026








