وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر اظہار افسوس
احتجاج پر اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
سوگوار خاندان کے لئے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








