ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل (21 مارچ - 20 اپریل)

آپ اُس شخص پر بھروسہ کر رہے ہیں جو پہلے بھی آپ کو دھوکا دے چکا ہے۔ اِس وقت مال خانہ کھلا ہے، صرف اپنے روزگار پر توجہ دینا بے حد ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ نیتن یاہو کی بقاء کی جنگ ہے لیکن بوجھ 8 ارب انسان اٹھا رہے ہیں، قتل عام کے اس نظام کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے :رجب طیب اردوان

برج ثور (21 اپریل - 20 مئی)

جو لوگ عرصہ دراز سے اپنے رشتے یا بچوں کے رشتوں میں بندش کا شکار تھے، وہ بحکم اللہ اب اسے توڑنے میں کامیاب ہوں گے اور روزگار کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ادیالہ میں بیٹھے مجرم کو ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر دفاع

برج جوزہ (21 مئی - 20 جون)

آپ کو جس بھی طرح سے رسک لے کر آگے بڑھنے کا موقع ملے، اُس کو حاصل کریں۔ ان دنوں آپ کو اندازے سے زیادہ کامیابی کا واضح امکان موجود ہے، فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: چوتھی جماعت کے بچے کی ڈرائنگ بہتر ہوگی، عمران عباس کا کراچی ائیرپورٹ پر لگی پینٹنگ پر تبصرہ

برج سرطان (21 جون - 20 جولائی)

عزت دینے والا اللہ ہے، آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں؟ آپ نے جو نیکی کرنی ہے وہ کریں، اللہ دیکھ رہا ہے، وہی اس کا صلہ دے گا، دنیا سے بالکل امید نہ رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینئرز جو نیئرز کو خوش آمدید نہیں کہتے تھے، اس تشنگی کا قرض ہم اتار رہے تھے، جو کچھ سیکھا خلوص نیت سے آنے والے نوجوان افسران کو سکھا اور بتا رہے تھے۔

برج اسد (21 جولائی - 21 اگست)

روزگار کے حوالے سے اہم پیش رفت ہونے والی ہے۔ آپ کی مکمل توجہ اس پر رہے تو بہتر رہے گا۔ ان دنوں آپ کو اہم ذمہ داری ملنے کے امکانات بھی روشن ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ممکنہ جنگ، کس کے پاس کتنے ہتھیار ہیں؟

برج سنبلہ (22 اگست - 22 ستمبر)

آپ کو اس وقت گھریلو ماحول میں جاری کشیدگی میں واضح کمی ملنے کا امکان ہے۔ آپ کو دلی سکون بھی ملے گا اور جو رکاوٹ تنگ کر رہی تھی، وہ دوپہر تک ہی ہٹ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بلال بن ثاقب کے استعفی کے بعد بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈا

برج میزان (23 ستمبر - 22 اکتوبر)

سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے، دوسرا کوئی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ پھر آپ پریشان کیوں ہوتے ہیں؟ اِس وقت سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے، گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 2025 اور اس کے بعد پاکستان مزید ترقی کرے گا: آئی ایم ایف

برج عقرب (23 اکتوبر - 22 نومبر)

جو سلسلہ بن نہیں رہا تھا، وہ اب بن جانے کے بہت امکانات روشن ہیں۔ آج کا دن بحکم اللہ بڑا مددگار ثابت ہوگا، آپ کی جو بھی شکل ہے، حل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: 3 دن میں اسلام آباد پہنچے، 3 منٹ میں بھاگ گئے: سینئر وزیر سندھ ناصر حسین شاہ

برج قوس (23 نومبر - 20 دسمبر)

بار بار آپ اپنے راستے سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے صورتحال کنٹرول میں نہیں رہی۔ آپ توبہ کر کے واپس آ جائیں، آپ کو معلوم ہے کہ آپ کیا کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہری پور: سوتیلی ماں نے 8 سالہ بچے کو مبینہ تشدد کر کے قتل کردیا

برج جدی (21 دسمبر - 19 جنوری)

جس شخص نے تنگ کر رکھا تھا، اب اُس کی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔ آپ کو مزید چوکنا رہنے کی ضرورت ہے اور حاسدین سے بھی دور رہنا بے حد ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ نے ریپبلکن اراکین سے خطاب میں ایسے جملے دہرا دیئے جن سے بھارت کی پھر ’’سبکی‘‘ ہو گئی

برج دلو (20 جنوری - 18 فروری)

آپ کو اب اچھے حالات سے واسطہ پڑے گا۔ جن لوگوں نے تھوڑی سی محنت اور عقل سے کام لیا، وہ بڑے کامیاب ہوں گے۔ اِس وقت روزگار بھی انشاءاللہ اچھا ہوگا۔

سیارہ مشتری (19 فروری - 20 مارچ)

صرف توکل سے کام لیں اور اپنے سارے معاملات اللہ پاک کے سپرد کر دیں۔ وہ آپ کو ہر مشکل سے نکال دے گا اور انشاءاللہ آج کا دن بہترین بھی ثابت ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...