امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

بھارتی کسانوں کا احتجاج

نئی دہلی (ئی این پی) بھارت امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف بھارت کے چھوٹے کسانوں کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کسانوں نے ملک بھر میں بھارت امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں مزید گراوٹ، 21ہزار 500روپے فی تولہ سستا ہو گیا

کسانوں کی تشویش

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ زراعت کے شعبے میں بھارت نے امریکا کو حد سے زیادہ رعایتیں دی ہیں جو کسانوں کے مفادات کے خلاف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تجارتی معاہدہ بھارت کے انتہائی محفوظ کاشتکاری کے شعبے کو امریکی مصنوعات کے لئے کھول دے گا، بھارت امریکا سے سویابین سمیت دیگر زرعی مصنوعات درآمد کرسکے گا۔

معاہدے کی ممکنہ مشکلات

اس معاہدے سے قیمتوں میں کمی کے خدشات، مقامی فصلوں کی مانگ میں کمی اور جی ایم فصلوں کے ممکنہ خطرات شامل ہیں۔ معاہدے کے تحت بھارت امریکی فارم کے سامان پر محصولات میں کمی کرے گا، بھارت روس سے تیل خریدنا بھی بند کر دے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...