عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان خان سے ٹیلی فون پر بات کرا دی گئی

عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فونک گفتگو کروا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں سموگ ایمرجنسی کیخلاف ورزی پر چار سکول سیل

رابطے کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز کروایا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی حملوں سے بچنے کے پیش نظر امریکی ساختہ پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام ترکی میں تعینات

وفاقی وزیر کی تصدیق

ایک وفاقی وزیر نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی اپنے بچوں سے بات کروائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتی تعطیلات، سپریم کورٹ میں پیر سے شروع ہونے والے ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لیے 3 بینچز تشکیل

گفتگو کا دورانیہ

جیل حکام کے مطابق عمران خان نے اپنے بیٹوں سے تیس منٹ سے زائد گفتگو کی۔

بچوں کی موجودگی

واضح رہے کہ قاسم اور سلیمان اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...