پاک بھارت میچ: 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت کتنی ہوگی؟

بھارتی-پاکستانی ٹاکرا اور اشتہارات کی شرح

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت اور پاکستان کے ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہیں جب کہ ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ کو ماہرین ’’کمرشل سپرنووا‘‘ قرار دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Women’s T20 World Cup: Pakistan and India Teams Face Off, Match Timing Revealed

اشتہاری نرخوں میں اضافہ

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سٹینڈرڈ پریمیم سپٹاٹس کے ریٹ عام طور پر 20 لاکھ اور 25 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان ہوتے ہیں، لیکن دو روایتی حریفوں کے درمیان دیرینہ دشمنی نے 10 سیکنڈ کے سلاٹ کی قیمت کو حیران کن 40 لاکھ تک پہنچا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ 2کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، کب سنایا جائیگا؟جج نے بتا دیا

سونے اور چاندی کی قیمت

ان اعداد و شمار کو "سونے اور چاندی کی قیمت" کے برابر قرار دیا جا رہا ہے جب کہ آٹو Hyundai، Mahindra، FMCG، Amul، Britannia اور Fintech جیسے شعبوں کی کمپنیاں اشتہارات دینے کے لیے مد مقابل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نئی قسم کی شوگر ٹائپ 5 ذیابیطس کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا گیا، یہ کن لوگوں کو متاثر کرتی ہے؟

ٹورنامنٹ کی اشتہاری آمدنی

اندازے کے مطابق پورے ٹورنامنٹ میں 2 ہزار کروڑ تک کی اشتہاری آمدنی ہوسکتی ہے جس کا بڑا حصہ آج ہونے والے اس میچ سے حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ممدانی کا ٹرمپ انتظامیہ پر ووٹرز کو ڈرانے کا الزام بے بنیاد ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اثرات

یہ اضافہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بھی پر واضح ہے جس میں JioHotstar لائیو اسٹریم کے دوران 10 سیکنڈ کی جگہ کے لیے 15 لاکھ اور 20 لاکھ کے درمیان چارج کر رہا ہے۔

پی سی بی کا مؤقف اور عوامی جوش و خروش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایونٹ سے چند روز قبل اپنے بائیکاٹ کے مؤقف کو تبدیل کرنے کے فیصلے نے ڈیمانڈ کو بڑھایا جس سے سلاٹس کی کمی پیدا ہوئی۔

"انڈیا پاکستان میچ کا بخار ٹیلی ویژن سکرینوں سے آگے میزبان شہر کولمبو کی گلیوں تک پھیلا ہوا ہے۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...