سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ‘نو ہینڈ شیک’ پالیسی کو احمقانہ قرار دے دیا
سنجے منجریکر کی تنقید
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور موجودہ کمنٹریٹر سنجے منجریکر نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی ’نو ہینڈ شیک‘ پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی ہندو وکیل کافی دیر تک بھارت زندہ باد، پاکستان زندہ باد کے نعرے لگواتے رہے، پاکستان بننے کے بعد سے یہ پہلا نعرہ ہے جو کانپور کی فضاؤں میں گونجا
سوشل میڈیا پر بیان
سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی کو احمقانہ اور ’ملک کے شایانِ شان‘ قرار دیا۔
کھیل کی اصل روح
ان کا کہنا تھا کہ یا تو کھیل کو اس کی اصل روح کے مطابق کھیلا جائے یا پھر کھیلنا ہی نہیں چاہیے۔








