مظفر گڑھ میں ٹینکر ٹکرانے سے 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق، وزیراعظم مریم نواز کا اظہارِ افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں ٹینکر ٹکرانے سے 4 موٹر سائیکل سواروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا-








