بھائی (شاہین آفریدی) تو انسٹا گرام پر ماڈلنگ کیا کر، یہ کیا کرکٹ ورکٹ پرٹائم ضائع کر رہا ہے لڑکے،، سوشل میڈیا پر صارفین کے ہاتھوں کھلاڑیوں کی درگت بننا شروع ہو گئی۔

پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے قومی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اگست 1947ء سے 1954ء تک آئین ساز اسمبلی میں کیا ہوا، کتنا کام کیا، کتنی سازشیں ہوئیں، 7 سال تک اسمبلی کے ارکان کیا کرتے رہے؟

میچ کی تفصیلات

تفصیل کے مطابق بھارت نے قومی ٹیم کو 61 رنز سے شکست دی۔ اس دوران پہلے پاکستانی باؤلرز نے ایشان کشن کے ہاتھوں بہت دھلائی جھیلی اور پھر بیٹنگ میں بھی پاکستانی بلے بازوں نے شدید مایوس کیا۔ صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، سلمان علی آغا اور محمد نواز سمیت سات کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی نہ جا سکے۔ جبکہ تین پاکستانی بیٹرز بغیر کوئی سکور بنائے آؤٹ ہوئے۔ میدان میں لڑائی کا مظاہرہ کیے بغیر اس بری شکست پر تمام پاکستانیوں کے دل ٹوٹ گئے، جنہوں نے اپنے جذبات نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور کھلاڑیوں پر کھل کر تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں: اشتہارات میں زیادہ آنے پر کسی کو جواب دہ نہیں، نسیم شاہ

صارفین کی تنقید

ایک صارف نے کہا ''بھائی (شاہین آفریدی) تو انسٹا گرام پر ماڈلنگ کیا کر، یہ کیا کرکٹ ورکٹ پر ٹائم ضائع کر رہا ہے لڑکے۔''

یہ بھی پڑھیں: پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میں اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

بی سی سی آئی کی حکمت عملی

دوسرے کا کہنا تھا ''اسی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھیلنے کی کھپ ڈالی ہوئی تھی تاکہ وہ ہمیں بے عزت کر سکیں۔''

یہ بھی پڑھیں: بدقسمتی سے یہ نظام مفلوج اور بے حس ہوچُکا ہے، ایک صوبے کے وزیرِاعلیٰ کو 2 دن سے سڑکوں پر بٹھا رکھا ہے، سہیل آفریدی۔

بائیکاٹ کا مشورہ

عبد اللہ خان نامی صارف نے کہا کہ ہمارے لیے بائیکاٹ زیادہ اچھا آپشن تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی اُن کا ہے اور فوج بھی، ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے، علی محمد خان

میڈیا کی رائے

اینکر پرسن شہزاد اقبال نے کہا کہ امریکہ اور نمبیبیا کے پارٹ ٹائم باؤلرز نے بھارت کو ہم سے زیادہ ٹف ٹائم دیا۔

مزید تصاویر

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...