بھارتی بینک آفیسر نے صارفین کا کروڑوں کا سونا جوئے میں اُڑا دیا

بینک کے ڈپٹی منیجر کی گرفتاری

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو صارفین کے سونے میں خوردبرد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

سونے کی مالیت

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2,780 گرام سونا، جس کی مالیت تقریباً 3.5 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے، صارفین کی اجازت کے بغیر بینک کے لاکروں سے نکال کر ایک فنانس کمپنی کے پاس رکھوایا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

معاملے کی شروعات

یہ معاملہ 5 فروری کو اس وقت سامنے آیا جب بینک کے چیف منیجر نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: ڈی ایچ اے الاٹمنٹ لیٹر، وقت پر ڈلیوری، سرمایہ دبئی کی طرح اسکرور اکاؤنٹ میں محفوظ۔۔ ڈی ایچ اے نیو لائف ریزیڈنس میں اپارٹمنٹ حاصل کریں آسان قسطوں پر

تفتیش کا عمل

تفتیش کے دوران ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نے حاصل کی گئی رقم آن لائن بیٹنگ میں خرچ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیہ میں مسافر بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق

سونے کی برآمدگی

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم سے اب تک تقریباً 700 گرام سونا برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ باقی سونا واپس لینے کی کوشش جاری ہے۔

بینک کے حکام کا بیان

بینک کے حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فنانس کمپنیوں کی جانب سے مطلوبہ تعاون نہیں مل رہا جس پر عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...