رجب بٹ اور ندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع
جوا ایپ کیس کی تازہ ترین اطلاعات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جوا ایپ کیس میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے
عدالتی سماعت
ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی کی عدالت میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا پیش ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے اگلنے والی شاندار زرعی زمین کا انتخاب کیا گیا، خریدی اور کئی گنا زیادہ نرخ پر بیچ دی، اب تو قرضہ دینے والے ملک اور ادارے بھی ہنستے ہوںگے
تحقیقات کی صورتحال
عدالت نے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کر رکھا تھا، عدالت کو بتایا گیا کہ ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔
عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کردی۔








