رجب بٹ اور ندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع
جوا ایپ کیس کی تازہ ترین اطلاعات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جوا ایپ کیس میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
عدالتی سماعت
ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی کی عدالت میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا پیش ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کہاں ہیں، بہن مریم ریاض وٹو نے بیان جاری کردیا
تحقیقات کی صورتحال
عدالت نے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کر رکھا تھا، عدالت کو بتایا گیا کہ ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔
عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کردی۔








