حیدرآباد پاکستان کا ساتواں اور سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے لیکن آج تک مکمل یونیورسٹی سے محروم ہے، حافظ نعیم الرحمان
تعلیمی صورتحال کا جائزہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد پاکستان کا ساتواں اور سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے لیکن آج تک مکمل یونیورسٹی سے محروم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی اور بی سی بی میں معاملات چل رہے ہیں، جب مہمان گھر آجائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، محسن نقوی
حکمران جماعتوں کی ناکامی
ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتوں نے حیدرآباد اور اس کے نوجوانوں کو مکمل نظرانداز کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟
جماعت اسلامی کا اقدام
جماعت اسلامی نے اس شہر کی جنریشن زی کا ہاتھ تھام لیا، بنوقابل آئی ٹی پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔ ہم انھیں فری آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔ انھیں ہنرمند بنائیں گے۔
خواتین اور طالبات کی ترقی
خواتین اور طالبات کے لیے ہنر، تعلیم اور باعزت روزگار کے دروازے کھول رہے ہیں۔
حیدرآباد پاکستان کا ساتواں اور سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے لیکن آج تک مکمل یونیورسٹی سے محروم ہے۔ حکمران جماعتوں نے حیدرآباد اور اس کے نوجوانوں کو مکمل نظرانداز کیا۔
جماعت اسلامی نے اس شہر کی جنریشن زی کا ہاتھ تھام لیا، بنوقابل آئی ٹی پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں ہزاروں نوجوانوں نے… pic.twitter.com/W4w4pq4uqv— Naeem ur Rehman (@NaeemRehmanEngr) February 16, 2026








