بھارت نے گرین شرٹس کو ایکسپوزکر دیا، بابراعظم کبھی میچ ونر نہیں رہے، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے گرین شرٹس کو ایکسپوز کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سوچ کو بانجھ کرنے کا المیہ

بھارت کے خلاف میچ کی کپتانی

سماء کے پروگرام زور کا جوڑ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں کپتانی خراب تھی۔ کپتان کی جانب سے میچ میں غلط فیصلے لیے گئے۔ بابر اعظم کبھی میچ ونر نہیں رہے اور انہوں نے صرف ایک دو میچز میں ہی کامیابی دلائی۔

توصیف احمد کی رائے

سابق کرکٹر توصیف احمد نے غلط پلاننگ کو شکست کی وجہ قرار دیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...