زکوڑی گروپ کی سمیدا کے زیر اہتمام ”میڈ اِن پاکستان ایکسپو“ میں شرکت، ZIL کی مصنوعات کی قومی سطح پر نمائش کی۔

زکوڑی گروپ کی شرکت

پشاور /لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) زکوڑی گروپ آف کمپنیز نے لاہور میں سمیڈا کے زیر اہتمام منعقدہ ”میڈ اِن پاکستان ایکسپو“ میں شرکت کی اور ZIL کی مصنوعات کی قومی سطح پر نمائش کی۔ زکوڑی گروپ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ادارہ ہمیشہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر خیبرپختونخوا کی ایک اچھی تصویر پیش کرنے کے حوالے سے پر عزم رہا ہے، جبکہ اس ایکسپو میں شرکت اس عالمی وژن کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار، سوالات اٹھا دیئے

سی ای او کا بیان

سی ای او، زکوڑی گروپ، ایوب خان زکوڑی کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نمائشیں انڈسٹری اور کارپوریٹ سیکٹر کو ایک مناسب پلیٹ فارم پر لانے اور نئی پیش رفتوں کے حوالے سے روابط بڑھانے کیلئے انتہائی اہم ہیں۔

ایکسپو کی اہمیت

واضح رہے کہ میڈ اِن پاکستان ایکسپو میں ملک بھر سے صنعتی اور کارپوریٹ سیکٹر کے اداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے سٹالز پر اپنی مصنوعات اور سروسز کی بھر پور نمائش کی، جس نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو راغب کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...