پاکستان اور آسٹریا میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کو دورے کی دعوت دیدی

وزیراعظم کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات

اسلام آباد /ویانا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرنیشنل میڈیا کی توجہ نے عمران خان کی بہن سے ملاقات ممکن بنائی، زلفی بخاری

دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی

’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے مشرق وسطیٰ کے استحکام کو خطرہ ہے؛عراق

تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون

اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ پاکستان اور آسٹریا کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت کیسے بڑھی۔۔؟ بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی میں بول پڑے

علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم کے مطابق ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے کردار کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اگر کوئی بہت مشکل سوال ہے تو ہم وفاقی آئینی عدالت بھجوا دیتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ

بزنس فورم کا انعقاد

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم اور آسٹریا کے چانسلر نے مشترکہ صدرات میں بزنس فورم کا انعقاد کیا۔ پاکستانی اور آسٹرین کمپنیوں کے درمیان کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا اور اسلام آباد میں یورپی یونین پاکستان بزنس فورم میں شرکت کی دعوت کی۔

پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی بھی دعوت دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...