پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنے روپے ٹیکسز وصول کیے جا رہے ہیں ۔۔۔؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں

پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز کی تصریح

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنے روپے ٹیکسز وصول کیے جا رہے ہیں۔۔۔؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، گلگت، چترال سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹیکسز کی تفصیلات

’’جنگ‘‘ کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں، جو 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں، فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکسز 34 فیصد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماہر ماحولیات ڈاکٹر زینب نعیم نے دوسال پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ سچ ہو رہی ہیں، حامد میر نے مرتضیٰ وہاب کیساتھ گفتگو کی ویڈیو شیئر کردی۔

پیٹرول پر لگنے والے ٹیکس

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 13 روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے 40 پیسے پیٹرولیم لیوی، اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز

ڈیزل پر لگنے والے ٹیکس

ایک لیٹر ڈیزل پر 15 روپے 68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 76 روپے 21 پیسے پیٹرولیم لیوی، اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں، رانا ثنا اللہ

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فیس

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ہر لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ 7 روپے 87 پیسے وصول کرتی ہیں۔

ڈیلرز کی فیس

ڈیلرز ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ 8 روپے 64 پیسے بھی وصول کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...