سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب
چاند دیکھنے کا اجلاس
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
پہلا روزہ
سعودی فلکیاتی تنظیم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب میں بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے پر کسی کو نہیں روکا: عظمیٰ بخاری
پاکستان میں چاند کی رویت
دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔
یکم رمضان کی تاریخ
ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔








