نجی شعبے کو بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں نمایاں اضافہ

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی شعبے کو بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں سالانہ بنیاد پر 6.6 فیصد اضافہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل واوڈا نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سزا سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

پرائیویٹ سیکٹر کے قرضوں کا حجم

نجی ٹی وی چینل سماء نیو کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2026 میں پرائیویٹ سیکٹر کے قرضوں کا حجم 10 ہزار 342 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ جنوری 2025 میں نجی شعبے کو قرضوں کا حجم 9 ہزار 706 ارب روپے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چہلم حضرت امام حسینؓ پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

گاڑیوں کی فنانسنگ میں نمایاں اضافہ

گاڑیوں کی فنانسنگ میں سالانہ بنیاد پر 35.8 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوری 2026 میں آٹو فنانسنگ 328 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ جنوری 2025 میں کار فنانسنگ کا حجم 242 ارب روپے تھا۔ ماہانہ بنیاد پر بھی آٹو فنانسنگ میں 2.8 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی

شرح سود اور بزنس قرضوں میں بہتری

شرح سود نسبتا کم ہونے سے آٹو فنانسنگ میں مسلسل بہتری کا رجحان ہے۔ اس دوران بزنس قرضوں میں بھی 5.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جنوری 2026 میں پرسنل فنانسنگ میں نمایاں 16.4 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کنزیومر اور کریڈٹ کارڈ فنانسنگ کے اعداد و شمار

زیرجائزہ عرصے کے دوران کنزیومر فنانسنگ 20.5 فیصد تک بڑھ گئی۔ جنوری 2026 میں کریڈٹ کارڈ استعمال میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...