ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت کا اگلا مقابلہ کب متوقع؟ تاریخ سامنے آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سپر ایٹ مرحلے کے مقابلے شروع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف

پاکستان اور بھارت کا مقابلہ

گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کی خرابی، کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ

سپر ایٹ میں رسائی کی ضرورت

پاکستان کو سپر ایٹ میں رسائی کے لیے نمیبیا کے خلاف میچ میں لازمی فتح درکار ہے، تاہم پاکستان سپر ایٹ میں رسائی حاصل کر بھی لے تب بھی پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل نہیں آسکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

ایونٹ کا فارمیٹ

ایونٹ کے فارمیٹ کے مطابق چاروں گروپس سے 2، 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی جہاں ہر گروپ سے ایک ٹیم لے کر 4،4 ٹیموں کے 2 گروپس بنائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون کی بریت کے بعد پولیس ریکارڈ مینجمنٹ سے ریکارڈ ڈیلیٹ کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔

سیمی فائنل میں ممکنہ مڈ مقابلے

اس طرح پاکستان اور بھارت کا ایک ہی گروپ میں ہونا ممکن نہیں ہے تاہم دونوں گروپس سے ٹاپ 2 ٹیمیں سیمی فائنل میں رسائی حاصل کریں گی جہاں پاکستان اور بھارت مدمقابل آسکتے ہیں۔

سیمی فائنلز اور فائنل کی تاریخیں

سیمی فائنل میں گروپ 1 کی ونر ٹیم گروپ 2 کی رنر اپ ٹیم اور اسی طرح گروپ 1 کی رنر اپ ٹیم گروپ 2 کی ونر ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔

اس لیے اب پاکستان اور بھارت ممکنہ طور پر صرف ناک آؤٹ مرحلے (سیمی فائنل یا فائنل) میں ہی مدمقابل آسکیں گے۔

یاد رہے کہ پہلا سیمی فائنل 4 مارچ، دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ جبکہ فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...