لودھراں: کتوں کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی

کمسن بچی کا کتے کے کاٹنے سے انتقال

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن) لودھراں میں کتوں کے کاٹنے سے کمسن بچی جان کی بازی ہار گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: جعلی خاتون ڈاکٹر نے غلط انجیکشن لگا کر معصوم بچے کی جان لے لی، پرچہ درج، ڈاکٹر غائب

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لودھراں کے علاقے دنیاپور میں کتوں نے مدر سے واپس آتے ہوئے ایک بچی پر حملہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت ہر شہری کو دہلیز پر حق پہنچا رہی ہے: عظمیٰ بخاری

متاثرہ بچی اور انتظامی اقدامات

کتوں کے کاٹنے سے 3 سال کی بچی کی موت کا واقعہ ہوگیا جبکہ سینیٹری سپروائزر اور حلقہ پٹواری کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

انکوائری کمیٹی کی تشکیل

انتظامیہ کے مطابق واقعے کے ذمہ داران کا تعین کرنے کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...