بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا
رمضان المبارک کا آغاز
ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلا دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل (جمعرات 19 فروری) پہلا روزہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ۳ روزہ سوگ کا اعلان
سعودی عرب اور دیگر ممالک
دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی۔
روح پرور اجتماع
اس دوران لاکھوں زائرین اور نمازیوں کا روح پرور اجتماع دیکھنے کو ملا۔








