لاہور میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

چاند کی رویت کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر اور مضافات میں ماہ ِرمضان المبارک 1447ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان مسلم لیگ ن پرتگال کے عہدیداروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اجلاس برائے چاند رویت

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے زونل کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف بلڈنگ میں ڈی جی اوقاف شاہد حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں علماء کرام اور محکمہ موسمیات کے افسران نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کی دعوت دیدی

چاند نظر آنے کا وقت

زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا وقت 6 بجکر 52 منٹ تھا اور مقررہ وقت تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

دیگر شہروں کے اوقات

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا آخری وقت 7 بجکر 8 منٹ ہے جبکہ بلوچستان میں نظر آنے کا وقت 7 بجکر 47 منٹ تک ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...