پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
رمضان المبارک کا چاند
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: کون سے شعبے کی ترقی رہی؟ اقتصادی جائزہ کو حتمی شکل دے دی گئی
اجلاس کی تفصیلات
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔
حتمی اعلان
جیونیوز کے مطابق چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مولانا عبدالخبیر آزاد کچھ دیر میں کریں گے۔








