ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج آپ کو اپنی صحت کا صدقہ دینا ہے اس میں خرابی دکھائی دیتی ہے اور آج کا دن مالی لحاظ سے بہتری کی طرف ہے مگر محنت شرط ہے اس میں یہ خیال رہے اب۔
یہ بھی پڑھیں: زرعی ترقیاتی بینک میں کرپشن، چوری اور خورد برد کے انکشافات
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
وراثتی امور و پراپرٹی کے معاملات میں اب کوئی پیشرفت ہونے کا امکان ہے جو لوگ کافی دِنوں سے مالی حوالے سے پریشان تھے اُن کو کوئی حل مل سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تاریخ رقم: پاکستان خواتین کی ٹیم کی فیفا سیریز میں 0-8 سے ریکارڈ ساز فتح
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو گڑ بڑ دکھائی دیتی ہے وہ آج دوپہر تک ٹھیک ہو جائے گی اور جس بھی مسئلے میں دوسروں کی وجہ سے آئے ہوئے تھے اُس سے نکلنے کا موقع ملے گا اب۔
یہ بھی پڑھیں: اہل بیتؓ سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کو اپنی موجودہ جگہ سے تبدیلی کے اشارے مل رہے ہیں اور بڑی اُمید ہے کہ یہ تبدیلی آپ کے لئے شاندار رہے گی فکر مند نہ ہوں اچھا موقع مل رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جن افراد نے روز گار کے حوالے سے پچھلے کافی دِنوں سے صرف ناکامی دیکھی ہے اُن کو اب بہتری ملنے کا چانس ہے اور کاروباری معاملات انشاءاللہ بہتری کی طرف ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری۔
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
کسی کام میں بلا وجہ کی رکاوٹ آ گئی ہے مناسب سا صدقہ دے دیں انشاءاللہ وہ دور ہو جائے گی آج کا دن مالی لحاظ سے آپ کے لئے بڑا اچھا رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پیر کو پاکستان کا دورہ متوقع
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ ان دِنوں شدید مالی مشکلات کا شکار دکھائی دے رہے ہیں آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں ناکامی ملتی ہے اِس وقت صدقے کی اشد ضرورت بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ بخاری کے بیان پر سندھ حکومت کا رد عمل بھی سامنے آگیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کافی دِنوں سے گھریلو ماحول کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں ان کو اس کا حل انشااللہ مل جائے گا اور آج مالی حوالے سے بھی بہتری نظر آتی ہے فکر مند نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ایمن زمان کا شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی کا اعلان
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
لالچ کو دِل میں جگہ نہ دیں جو آپ کی قسمت میں ہوا وہ آپ کو مل جائے گا اور ان دِنوں آپ ویسے ہی مالی طور پر بحکم اللہ بہتری کی جانب جا رہے ہیں فکر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کسی بھی مقدمے انکوائری، بندش جیسے معاملات میں ہیں وہ انشاءاللہ تیزی سے اِس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اور کچھ رقم کا حصول بھی ممکن ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی سوراب میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
حالات کے مطابق چلیں کسی بھی معاملے میں جلد بازی سے کام نہ لیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں وہ آپ کو ہر مشکل سے نکال دیں گے بشرط آپ کی نیت صاف ہو۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
ان دِنوں کسی طرف سے بھی کوئی سلسلہ بن جانے کا امکان نہیں ہے صبر سے کام لینا ہو گا اور حالات بہتر ہوں گے مگر ابھی 14یوم کے بعد صورتحال بہتر ہو سکے گی انتظار کریں۔








