ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کم ترین سٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست

کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی صورتحال

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم ترین سٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی کامیاب ثالثی، بھارت میں صفِ ماتم بچھ گئی

بابر اعظم کی بیٹنگ کا مائنڈ سیٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران بابر اعظم کی پریکٹس سیشن اور میچ میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بیٹنگ نے بحث چھیڑ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

نیٹ سیشن کی تفصیلات

ایک نیٹ سیشن کے دوران نسیم شاہ کی شارٹ گیند کو انہوں نے مڈوکٹ کے اوپر سے کھیلا، جبکہ سلمان مرزا کی آف سٹمپ سے باہر شارٹ ڈلیوری پر زوردار اپر کٹ لگایا۔

شاداب خان اور ابرار احمد کی لیگ سپن کے خلاف بھی وہ قدموں کا استعمال کرتے ہوئے شاٹس کھیلتے دکھائی دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہرجانہ کیس؛ جج کے دائرہ اختیار کیخلاف نظرثانی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

غلطی کا لمحہ

تاہم ایک موقع پر نسیم کی لیگ کٹر پر وہ شاٹ غلط ٹائم کر بیٹھے اور خود پر برہم بھی نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کا پنجاب اسمبلی کو خط، منتخب اراکین اور مہمانوں کے ساتھ رویے کو آئینی تقاضوں اور پارلیمانی روایات کے منافی قرار دے دیا

بابر اعظم کی دو مختلف شکلیں

یہ 20 سے 25 منٹ کا سیشن بابر اعظم کے دو رخ دکھاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کی امریکی حملوں کی شدید مذمت، اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار

جارحانہ انداز اور محتاط کھیل

ایک طرف جارحانہ ارادے کی جھلک جبکہ دوسری جانب کسی میچ میں بھی نیٹ جیسی روانی نظر نہیں آئی اور وہی گیندیں میچ میں محتاط انداز سے کھیلی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سب کو رضاکار بن کر قوم کو مشکل سے نکالنا چاہیے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

بابر اعظم کے اعداد و شمار

اپنا چوتھا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے بابر اعظم کے اعداد و شمار ان کے حق میں نہیں ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم از کم 500 رنز بنانے والوں میں بابر اعظم کا اسٹرائیک ریٹ 111.81 ہے، جو سب سے کم اور سابق کپتان محمد حفیظ کے سٹرائیک ریٹ کے برابر ہے۔

کپتان اور کوچ کا اعتماد

کپتان سلمان آغا اور کوچ مائیک ہیسن نے تجربے کی بنیاد پر ان پر اعتماد کیا ہے، مگر اب بابر کو میدان میں کارکردگی سے جواب دینا ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...