شیخ رشید کی عمرہ کیلئے اپیل کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور
راولپنڈی کی خبریں
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ جانے کے لیے اپیل جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل کا خطاب کب دیا جاتا ہے، کیا اس سے اوپر بھی کوئی عہدہ ہوتا ہے؟
عدالت کا حکم
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے دو ججز جسٹس جواد حسن اور جسٹس طارق محمود باجوہ نے درخواست منظور کی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین
سماعت کی تاریخ
سابق وزیر داخلہ کی اپیل 26 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا اے آر وائی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان
درخواست کا پس منظر
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمرہ پر جانا ہے لہٰذا اجازت اپیل کی جلد سماعت کی جائے، سنگل بینچ نے عمرہ کی اجازت دی اور ڈویژن بینچ نے معطل کی۔
جواب جمع کروانے کا حکم
عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو جواب بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔








