بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے
ٹرمپ کا جنگوں کے خاتمے کا عزم
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے 8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟
غزہ پیس بورڈ کا اجلاس
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کامظاہرین پر حملہ آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان
پاک بھارت جنگ میں امریکی کردار
ہم نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پاک بھارت جنگ رکوائی۔ بھارتی وزیراعظم مودی کو بتا دیا تھا کہ اگر جنگ نہیں روکی تو بھاری ٹیرف لگائیں گے۔
پاک بھارت جنگ کے اثرات
پاک بھارت جنگ میں 11 جیٹ طیارے گرائے گئے جبکہ اس دوران وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات قائم ہوئے۔








