وزیراعظم نے محی الدین وانی کو ایڈہاک بنیادوں پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر مقرر کردیا

وزیراعظم کی کارروائی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر ایڈہاک لگاتے ہوئے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک بنیادوں پر فیڈریشن کا صدر مقرر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی کی غزہ میں تازہ کارروائیوں میں مزید77 فلسطینی شہید

پاکستان ہاکی میں تنازعات

پچھلے دنوں پاکستان ہاکی میں بدانتظامی کے معاملات سامنے آئے، کھلاڑیوں نے ٹیم مینجمنٹ پر الزامات لگائے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی۔

یہ بھی پڑھیں: پشین: 55 سالہ شخص فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

مراحل میں تبدیلی

وزیر اعظم نے ان تمام معاملات کا نوٹس لیا، جس کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے مینجمنٹ اور فیڈریشن کے خلاف الزامات پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر دو سال کی پابندی لگائی اور خود صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔

نیا صدر کی تعیناتی

وزیر اعظم نے طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک بنیادوں پر ہاکی فیڈریشن کا صدر تعینات کردیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...